میرے قارئین میں بیشتر کو بخوبی دیسی مہینوں کے نام یاد ہو گے انھیں پنجابی ماہ بھی کہا جاتا ہے جنھے بہت سے دوسرے لوگوں کی طرح ان ناموں کا نہیں معلوم انہیں میں بتا دیتا ہو سب سے پہلے شروع ہوتا ہے 1 چیت2ویساکھ 3 بیٹھ 4 پہاڑ 5 ساون 6 بنیادوں 7 اسو 8 کاتک 9 مغرب 10 پوہ 11 مارچ 12 پھگن ۔ بچپن میں ہماری نانی انھی مہینوں کے حساب سے چلتی تھی اور ہمیں ہر ماہ اور اس کے نام کی خاصیت سمجھ آتی تھی جیسے ساون کا ایک خاص نام سے ہمیں اندازہ ہو جاتا تھا کے بارشوں کا موسم شروع ہو گیا ہے اپنی تیاری کر لی جائے ہمارے گھروں میں اس ماہ میں خوب احتیات کی جاتی تھی کہی کوئی چیز بارشوں کے پانی سے خراب نہ ہو جاے اور بجلی کی تاروں سے دور رہنے کی سخت تاکید کی جاتی تھی ۔ دنیا کے ہر خطے میں بارش ہوتی ہے اور سچ تو یہ ہے کہ انہی بارشوں کے سبب زمین پر حیوانوں کا جنم ممکن ہو سکا اگر یہ بارشیں نہ ہو تو پھر نباتات کا خاتمہ ہو جائے گا۔ ساون میں تقریبا ایشیا اور یورپ کے سبھی ممالک میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے ہر سال پاکستان میں اس ماہ سیلابی کیفیت رھتی ہے دریا بھی بپھر جاتے ہیں اور کراچی جیسے بڑے بڑے شہروں کی گلیاں بھی پانی میں ڈبو جاتی چونکہ عوام کا ہر ایشو پریشانی سیاست زدہ ہو چکی ہے جس کی وجہ سے بارشوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور میڈیا میں ہر سیاسی جماعت ایک دوسرے پر بارش سے ہونے والے نقصانات کا الزام لگا رہی ہوتی ہے ۔ حالانکہ دنیا کے تمام جدید شہر بھی زیادہ بارشوں سے متاثر ہوتے ہیں ان میں انگلینڈ چائنہ اور امریکہ بھی شامل ہیں ۔ حالیہ بارشوں نے دارلحکومت اسلام آباد کے چند علاقوں میں سیلابی کیفیت اختیار کر لی جس سے کچھ لوگوں کا نقصان بھی ہوا لیکن اس کے علاوہ پورے اسلام آباد میں بہتر صورتحال رہی اور جن ایریا میں پانی اکھٹا ہوا اس کی وجہ نالوں پر چاہنہ کٹنگ کے ذریعے ناجائز تجاوزات ہے ۔ اس دفعہ ساون سے پہلے سی ڈی اے نے تمام نالوں کی خصوصی صفائی کا کام کیا اور تمام سیوریج لائن کو مرمت کیا گیا جس کے لیے ہم چیئرمین سی ڈی اے کے اقدامات کو سراہتے ہیں ۔ سیکٹر ای الیون میں اس سال سیلاب آنے کی وجہ اس کی پڑوس میں آباد ہونے والے نیا سیکٹر ہے جو پنڈی سے آکر یہاں آباد ہوا ہے جن کی مکینوں نے اپنے نالوں کا رخ ای 11 کی طرف موڑ دیا ہے شاید۔ بہرحال اس کی تحقیقات ہونی چاہیے ۔

True 👍
ReplyDelete