اور ھم نے اپنے کاروبار کی مزید ترقی کا سفر جاری رکھتے ھوے اسلام آباد کا پوش سیکٹر ایف ٹین مرکز میں برانچ کا اضافہ کر لیا۔ اس مرحلہ میں ھمیں بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رھا ھے۔سب سے پہلے سوال تھا لوکیشن ؟۔ جس کے لیے کافی سوچ بچار کے بعد قرعہ فال ستی مینشن نزد D.watson کا نکلا لو جی یونٹ مالک بہت نفیس انسان پہلی ملاقات میں معاملات Done اور پھر رینوشین کے مراحل تہ کرنے کی ایک لمبی داستان جو پھر کبھی اصل مدا یہ ھے بھایو کے F-10 میں شاپنگ کرنے اور بڑی بڑی برانڈز کے outlets اربوں روپے کمانے والے پراپرٹی ڈیلرز کے دفاتر کے علاوہ food point کی وجہ سے بھی یہ مرکز کافی شہرت رکھتا ھے۔محاورں سے میری نہیں لگتی آپ مجھے کریٹک بھی کر سکتے ھیں ’دور کے ڈھول سہانے والی بات ھے انتہائی افسوس سے کہنا پڑ رھا ھے کہ اس مرکز کی حالت بہت خراب ھے صفائی کا کوی نظام نہیں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ، آے روز چوریاں وارداتیں معمول، پارکنگ دھرم برھم،اور سب سے ذیادہ تشویشناک صورت حال پلازوں کی ڈرینج تباہ برباد ھو چکی ھے جس کی وجہ سے پورا مرکز انسانی غلاظت بھرا پڑا ھے۔ ایک اور بات جس کے بارے میں ہمارے دوست نے آگاہ کیا جو پچھلے 20 سال سے یہاں کاروبار کر رہے ھیں کہ ایف ٹین میں سلنڈر بم بلاسٹ بھی معمول کی بات شفٹ کرتے ھی ھماری بغل میں ایک فاسٹ فوڈ میں دھماکہ ہوا اور اس میں ایک شخص بری طرح جھلس گیا۔یہ وہ اصل چہرہ ھے اس مرکز کا۔ ھم CDA chairman اور خاص طور پر dupety commissioner Islamabad جو اپنی پوری لگن سے اپنے فرائض ادا کر رھیں اور ھم سمجھتے اسلام آباد کی تاریخ کے سب سے بہترین اور قابل آفیسر ھیں سے درخواست کرے گے کہ فوری طور پر ایف ٹین مرکز کی طرف توجہ دے۔ ایف ٹین یونین MCI چئرمین سے بھی گزارش کرے گے کہ انتظامیہ سے مل کر مرکز میں سے غلاظت کا تدارک کرواے۔ میں شوشل میڈیا گروپ کے ایڈمنز سے بھی گزارش کرے گا کے اس پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شیری کرے۔شکریہ
How the New Pedestrian Bridge at Islamabad Murree Road Bhara Khu Can Save Lives Bhara Khu is a busy town near Islamabad, where many people use the Green Bus Metro Station to commute every day. The government has constructed a pedestrian bridge for the residents of Gilani Town and other nearby areas to cross the road safely. This bridge is also part of the Bhara Khu Bypass project, which aims to provide an alternative route to Murree, Kashmir, and Galiyat¹. However, it is unfortunate that many people are still unaware of the benefits of using this bridge and prefer to cross the road directly, risking their lives. In the past few days, two fatal accidents have occurred on this road, highlighting the need for more awareness and safety measures². We urge the IG Islamabad and SSP Traffic Police Islamabad to assign officials on both sides of the bridge who can guide the people on how to use this bridge properly. Only the administration can educate the people on the importance of this bridg
Comments
Post a Comment