Skip to main content

Posts

اسلام آباد کے تاجر اور غریب کی آہ

 الکیشن کے بعد ایف ٹین مرکز میں یونین کا قیام خوش آئندہ ہیں۔ مارکیٹ یونین کے الکیشن تاجروں کے لیے ایک کھیل کی حثیت رکھتا ہے جسے کے انعقاد سے چند دن کے لیے تاجر بھی کسی ذہنی اور جسمانی سرگرمی میں اجتماعی طور پر حصہ لیتے ہیں کرونا میں لاک ڈاون کے بعد اسلام آباد کے تقریبا ہر مرکز میں الیکشن کی گھما گھما رہی گو کہ اس دفعہ کرونا ایس او پیز کا مکمل خیال رکھا گیا اور کوئی بڑے اجتماع نہیں کیے گئے ان مشکل حالات میں بھی تاجروں کے حوصلوں اور لگن کو سلام پیش کرتے ہیں ۔ دوستوں قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمان ایمان اتحاد اور تنظیم کے بنیادی اصول کو سامنے رکھتے ہوئے اپنی صفوں کو مظبوط کیا جا سکتا ہے لیکن افسوس موجودہ حالات میں اسلام آباد کے تاجروں کا نمائندہ اداراہ تقسیم رکھوں اور تاجروں کے حقوق پر قبضہ جمائے رکھو کی پالیسی پر گامزن نظر آرہا ہے جبکہ اس ادارے کا کام تاجروں کے حقوق کا تحفظ کرنا اور حکومتی اداروں سے انھیں ریلیف حاصل کر کے دینا ہے۔ اپنے قیام سے لئے کر آج تک اسلام چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا ادارہ چھوٹے تاجروں کو کسی بھی قسم کی مدد فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام رھا...

اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے

 اگر آپ نے آج کچھ نہیں کیا تو یاد رکھئے گا ارض پاکستان میں بہت جلد ایک بہت بڑی تباہی آنے والی ہے جس میں ھماری نسلیں برباد ھو جائے گی۔یہ سب آپ لوگوں کی خاموشی کی وجہ سے ھو رھا ھے آخر آپ کب تک یوں چپ بیٹھے رہے گے یہ سب کچھ آپ لوگوں کی غلطیوں کا خمیازہ آج کی نسل بھگت رہے ہیں ہمیشہ نظریہ ضرورت کے تحت آپ لوگ نہیں بولے اور پاکستان کو لاھور کی ھیرا منڈی کی ایک طوائف کا کوٹھا بنا دیا ہے ہر رات ایک نیا کھیل۔ اس ملک میں حرامیو کی تعداد بہت بڑھ چکی آج بھی اگر آپ نے کچھ نہ کیا تو یاد رکھئے آپ میں اور ان میں کوئی فرق نہیں رھئے گا ۔کسی بدردی سے آپ لوگوں کے سامنے اس ملک کی عزت کو سر بازار تار تار کیا جاتا رھا آپ کچھ نہیں بولے۔ آپ تو آج بھی نہیں بول رھے جب روز ملک میں ہزاروں معصوم ننی منی کلیوں کو کبھی کھیتوں کبھی سڑکوں کبھی مسجدوں میں ان کی بحرمتی کر کے انھیں جیڑپھاڑ کے ان کی لاشوں کو جلا کر گیٹروں میں پھینک دیا جاتا ہے ۔آپ کیوں بولے گئے آپ لوگوں کے سامنے اس ملک میں ایسے کھیل کھیلے گئے جس کی وجہ سے آج آپ کا معاشرہ ہر اخلاقی اقدار کو پس پشت ڈال کر برائیوں کی دلدل میں دھنس چکا ہے۔ ک...

ایف ٹین کی غلاظت سی ڈی اے اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

اور ھم نے اپنے کاروبار کی مزید ترقی کا سفر جاری رکھتے ھوے اسلام آباد کا پوش سیکٹر ایف ٹین مرکز میں برانچ کا اضافہ کر لیا۔ اس مرحلہ میں ھمیں بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رھا ھ...

best videos for kids playing littel boy enjoying

یہ موسم اور بھاررت

آج پھر بارش۔پچھلے کالم میں بھی اس کا ذکر اور چند خوبصورت لمحوں کی یاد تھی جن لوگوں کو اسلام آباد کی فضاوں سے پیار ھے ان کے لیے کھیں اور جینا مشکل ھو جاتا ھے۔اور جو نھی جانتے ان ...

عدل اور انصاف

آج کل ہمارے ملک میں ھر کوہئ معزز عدالتوں کے پچھے ہاتھ دھو کر پڑا ھوا ھے۔ کیا عدالتیں مقددس گآئے ھوتئ ھیں ؟ میں عمران خان کا بہت بڑا فین ہو ھو لیکن کرکٹ کی حد تک جب گوروں نے اس کھی...

ہمیں کچھ کرنا پڑے گا

بہیت برداشت کر لیا۔بہت صبر کر لیا۔بہت دیکھ لیا اب ہمیں کچھ کرنا پڑے گا 21 صدی جدید ٹیکنالوجی اور دنیا سکڑ کر سوشل میڈیا تک محدود ھو کررھے گی ھں۔ادارے اب ٹیوٹر پر ٹیوٹ کر کے اپنے فرائض اور ذمہ داریاں پوری کر دیتے ھیں۔آجکل ججز بھی سوشل میڈیا میں چلنے والے ٹرینڈ سے نتائج اخز کر کے فیصلے سنا رھیں ھوتے ھیں۔لگتا ایسے ہے جیسے تمام دنیا کئ حکومتیں سوشل میڈیا کے ذریعے کنڑرول کی جارھئ ھیں۔کون ھے اس سوشل میڈیا کے پچھے؟کوی نھی جانتا بس ھر کوئ اپنی لائف کو سوشل میڈیا کے ذیراثر گزار رھا ھے۔چاے والا سوشل میڈیا کے ذریعے راتوں رات لاکھوں دلوں کی ڈھڑکن بن جاتا ھے اور کروڑوں دلوں کی دھرکن میاں نوازشریف صادق اور امین نہ رھا۔ڈونلڈ ٹرمپ کو روس نے سوشل میڈیا کے ذریعے امریکہ کا صدر منتخب کروا دیا۔یہ سب حقائق اس امر کو ظاہر کرتے ہیں کہ دنیا ب گلوبل ازایشن سے بھئ نکل کر صرف سوشل میڈیا کی فریبکاریوں تک محدود ھو گی ھے۔انتہائی صبر آزما طویل عرصہ تک خاموشی کے بعد دوبارہ سے لکھنے کا سوچا اس دورانیہ میں سوشل میڈیا کو سمجھنے کی کوشش بھی کی لیکن میرا ذھین بھی پاکستان کے ان لاکھوں نوجوانوں کی طرح بس وہی سوچنے سمجھنے ...