Skip to main content

عدل اور انصاف

آج کل ہمارے ملک میں ھر کوہئ معزز عدالتوں کے پچھے ہاتھ دھو کر پڑا ھوا ھے۔ کیا عدالتیں مقددس گآئے ھوتئ ھیں ؟ میں عمران خان کا بہت بڑا فین ہو ھو لیکن کرکٹ کی حد تک جب گوروں نے اس کھیل کو گلمیرس کے رنگوں سے آشنا کیا ھم بھی اپنے قومی کھیل ہاکی کو چھوڑ کر جاوید میاں داد کے چھکوں کے دیوانے بن گے عمران خان ایک اچھے کپتان تھے۔لیکن ورلڈ کپ لانا ٹیم ورک تھا ان سالوں میں پاکستان غالبا 4 کھیلوں کے ورلڈ کپ جیتا تھا۔ گلیمر اور ذیادہ شہورت کی وجہ سے عمران خان نے سماجی کاموں کا بیڑا بلند کیا۔پوری قوم نے اس کا ساتھ دیا حکومت نے اسے مفت زمیں دی اور کنسیر ہسپتال بن گیا۔عمران خان نے ملک کے سسٹم کو سمجھ لیا تھا جب وہ چندہ لینے عوام کی پاس جاتا تھا۔تو وہاں سے اسے سمجھ آیں کے اس ملک کی عوام کا اصل مسلہ صرف اور صرف انصاف ھے ۔اس عوام کو روٹی کپڑا مکان نہی چاھے اس انصاف چاھے صر ف انصاف اور پھر اس نے وہاں سے تحریک انصاف شروع کی سیاسی جماعت کی تشکیل ھوہی اور عوام کو انصاف دیلانے کے لیے عمران خان نے کمر کس لی۔شروع میں ھی عمران خان کو سمجھ اگی کے اس ملک میں انصاف فراھم کرنے والے اداروں سے ٹکر لینا آسان کام نہں اسے بٹھو جیسے عوامی لیڈر کی یاد دلای گی جس کے ساتھ بھی عوام کی طاقت تھی پھر جب انصاف کی مقدس گائے کے ذریعے اسے پھانسی چڑھایا گیا تو پھر مدتوں اس قوم نے انصاف نہ مانگا ۔بس ایک دفعہ میاں نواز شریف کو انصاف دلانے کے لیے عوام نے سپریم کورٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی تھی اور معزز جج صحبان کو روپوش ھونا پڑا تھا۔ اس کے بعد سے تحریک انصاف بس نام کی اور خان کی پارٹی بن گی۔اور چیرٹی شوز تک محدو ھو گی جو آج بھی عمران کی ذراءع آمدںی کا بڑا کاروبار سمجھا جاتا ھے۔عوام کو انصاف نہ ملنا تھا نہ آج تک مل سکا ۔لیکن مشرف جسے مقدس گاے نے نظریہ ضرورت کے تحت عوام پہ مسلط کیااس کو بھی میری طرح عمران خان پسند تھا پس تحریک انصاف میں ایک دفعہ پھر ہوابھرنی شروع ہو گی مشرف کو بھی مقدس گاے سے خطرہ تھا کب نظریہ صرورت کو معطل کر دے اور ان سے بناہی رکھنے کے لیے اسے منجھے ھوے سیاستدانوں کی صرورت تھی چناچہ عمران کو وزیراعظم بننے کے خواب جو دن میں بھی دیکھاے گےتھے سب چکناچور ھو گے اور وایٹ شیروانی شاید رحیام خاں سے نکاح والے دن کے لیے سنبھال کے رکھنی پڑی تھی۔ کرکٹ کے ھر شوقین کو عمران خان بھت پسند ھے کیانی صحاب کو بھی تھا اس لیے انھوں نے بھی عمران کو ملک کی تیسری بڑی پارٹی بنانے مین اپنا کردار ادا کیا اور آھستہ آھستہ تمام کرپٹ اور جاگیردار سیاست دان تحریک انصاف کے کھلاڑی بنتے گے۔ عمران خان جس نے عوام کو انصاف دلانے کے لیے تحریک کا آغاز کیا تھا سیاسی شھرت حاصل کرنے کے بعد عوام کو بھول گیا اور وہ بھی ان کرپٹ حکمرانوں کی طرح ھو گیا۔ مشرف اور مقدس گاے کی جب آپس میں ٹھنی تو عوام نے انضاف کا ساتھ دیا جو اپنا کام ھمیشہ خاموشی سے کرتے تھے لیکن افتخار چوئدری نے تاریخ میں پھلی بار آگے بڑھ کے عوام سے رجوع کیا تھااور اگر نواز شریف اس وقت اپنی پاور نہ استعمال کرتے تو مقدس گاےآج کبھی بھی اتنے سوموٹو نہ لے پاتی۔ بار حال نواز شریف کے خلاف اقامہ والا فیصلہ آج نہ سہئ آنے والے سالوں میں مقدس گاے کے انصاف کو بے نقاب کر دے گے اور اگر جاوید ہاشمی کی انکشاف کو بھی صیح مان لیا جاے تو پھر یقیںنی آج کے معزز جج عمرا ن خان کے حامی نظر آتے ھیں۔ اور پھر آخر عمران نے عوام کو انصاف خرید کر انصاف فراھم کرنے کا عہید کر لیا بس وہ پرایم منسٹر بن جاے پھر اس ملک میں انصاف ہی ا نصاف ھو گا۔لیکن عمرا ن خان کو بھی یہ بات یاد رکھنا ھو گی مقدس گاے آج آپ کی جیب میں کل نہ جانے کس کی جیب میں ھو گی۔ اور جب تک تمام قوم اس گاے کو مل کر لگام نہی ڈالے گی نظریہ ضرورت کے تحت فیصلے آتے رھے گے۔ اور اگر کوئی سمجتھا ھے کے ایسا ممکن نہئ تو تاریخ کا ایک واقعہ یاد آرھا جس میں اس وقت کے ایک جج نے وزیر اعظم کو کسی کیس مین عدالت طلب کیا وزیر صاحب نے اپنی تلوار میان میں رکھی اور جلال مین عدالت جاپنچھے اور جج کے سامنے کھڑے ھو گے۔ جج نے اپنا فیصلہ سنایا اور نے اور وزیر نے سر تسلیم خم کیا۔ساتھ ھی تاریخی جملہ بھی کہیا اگر تم فیصلہ میں زرا سی بھی کوتاھی کرتے تو مین آج تمھارا سر قلم کر دیتا
آج کس کو ھمت ھے کے وہ جج سے پوچھ سکے کے تم نے انصاف س ممبرا فیصلہ کیسے کر دیا ۔ادھر تو توھین عدالت کی تلوار عوام کے سروں پر ھوتی ھے۔

Comments

Popular posts from this blog

How to determine emotional intelligence in your kids by hashir-zuberi

Emotional intelligence lays the foundation for a well-rounded and emotionally resilient individual. At Unity International School , we understand the significance of nurturing emotional intelligence in children. By cultivating self-awareness, empathy, and positive relationships, we empower our students to navigate life's challenges with grace and compassion. Together, let's shape emotionally intelligent leaders of tomorrow.  #EmotionalIntelligence #ChildDevelopment # UnityInternationalSchool https://www.linkedin.com/in/hashir-zuberi-9646a316?trk=contact-info https://fb.watch/m7NXZVZSNy/?mibextid=CDWPTG

کیا پراپرٹی کا کاروبار تباہ ہو چکا ہے ؟؟؟

  لازمی پڑھیں  دوستوں پوری دنیا کا اکنامکل سسٹم خراب ہو چکا ہے ۔شاید ہی کوئی ملک بچا ہو جو مہنگائی کے سونامی سے محفوظ رہا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور مسلمان ہونے کے ناطے سے ہمیں یقین ہیں کہ دنیا کی اکانومی صرف اور صرف سود کے نظام کی وجہ سے ان مشکلات میں گھری ہوئی ہے ۔ اور آپ اپنے اردگرد نظر دوڑائیں کے ہر طرف سے ہم اس برائی میں نہ چاہتے ہوئے بھی پہنس چکے ہیں ۔اپ اسلام آباد میں رئیل اسٹیٹ کے کاروبار کو دیکھ لیں ۔چند سالوں پہلے ایجنسی 21 نامی کمپنی سے شروع ہوئے سودی کاروبار نے دیکھتے ہی دیکھتے رئیل اسٹیٹ بزنس کو جکڑ لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کا طریقہ کار تھا کہ ہمارا یہ پروجیکٹ ہے جس کی نہ کوئی این او سی ہے نہ ہی پلاٹ کی قیمت ادا کی ہے نہ ابھی کسی قسم کی سائٹ ورک شروع ہوا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟  آپ ہمارے ایسے کسی پروجیکٹ میں ایک یونٹ خرید لیں جس کی قیمیت ایک کروڑ  روپے ہے 4 سال کی آسان اقساط میں 20٪ ڈاؤن پیمنٹ ادا کریں گے تو 20 ہزار منتھلی پرافٹ لیں اور اگر آپ یکمشت رقم ادا کرنے کے قابل ہیں تو پھر ایک لاکھ روپے ہر ماہ ہم آپ کو ادا کریں گے ۔ دوستوں قرآن آج جس کی بحرمتی پر غم وغصہ ہیں وہ قر...

اسلام آباد کے تاجر اور غریب کی آہ

 الکیشن کے بعد ایف ٹین مرکز میں یونین کا قیام خوش آئندہ ہیں۔ مارکیٹ یونین کے الکیشن تاجروں کے لیے ایک کھیل کی حثیت رکھتا ہے جسے کے انعقاد سے چند دن کے لیے تاجر بھی کسی ذہنی اور جسمانی سرگرمی میں اجتماعی طور پر حصہ لیتے ہیں کرونا میں لاک ڈاون کے بعد اسلام آباد کے تقریبا ہر مرکز میں الیکشن کی گھما گھما رہی گو کہ اس دفعہ کرونا ایس او پیز کا مکمل خیال رکھا گیا اور کوئی بڑے اجتماع نہیں کیے گئے ان مشکل حالات میں بھی تاجروں کے حوصلوں اور لگن کو سلام پیش کرتے ہیں ۔ دوستوں قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمان ایمان اتحاد اور تنظیم کے بنیادی اصول کو سامنے رکھتے ہوئے اپنی صفوں کو مظبوط کیا جا سکتا ہے لیکن افسوس موجودہ حالات میں اسلام آباد کے تاجروں کا نمائندہ اداراہ تقسیم رکھوں اور تاجروں کے حقوق پر قبضہ جمائے رکھو کی پالیسی پر گامزن نظر آرہا ہے جبکہ اس ادارے کا کام تاجروں کے حقوق کا تحفظ کرنا اور حکومتی اداروں سے انھیں ریلیف حاصل کر کے دینا ہے۔ اپنے قیام سے لئے کر آج تک اسلام چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا ادارہ چھوٹے تاجروں کو کسی بھی قسم کی مدد فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام رھا...