Skip to main content

یہ موسم اور بھاررت

آج پھر بارش۔پچھلے کالم میں بھی اس کا ذکر اور چند خوبصورت لمحوں کی یاد تھی جن لوگوں کو اسلام آباد کی فضاوں سے پیار ھے ان کے لیے کھیں اور جینا مشکل ھو جاتا ھے۔اور جو نھی جانتے ان کے لیے فروری کی بارش کچھ عجیب سی لگے گی۔اربن ڈویلپمنٹ کے تحت کئ سالوں میں لاکھوں درخت کاٹے گئے۔اور بیوقوفوں نےاس کے بدلے سعودی کجھروں کے درخت یہاں لگانے کے لئے اربوں روپے لوٹا دے۔ اور اب یہ بہارے واپس آرھی ھیں تو اس کے پچھے عمران خان کی محنت اور ویثزن ھیں جس کاساتھ میں پچھلے انیس سالوں سے عمران خان کا دے رھا ھوں۔یاد دلا دوں مشرف دور میں مری ایکسپرس کے منصوبے کے دوران لاکھوں درخت کاٹے جانے کی پورے ملک سے صرف عمران خان نے مخالفت کی تھی اور دوسرا شخص میں تھا۔ اور آج ھم پورے ملک میں اربوں درخت لگا رھیں جس کی وجہ سے ھماری آنے والی نسلیں پیور فضاوں میں سانس لیے پائے گی۔آپ خود محسوس کرے عمران خان کو اس ملک کی کے بچوں سے کتنا پیار ھے پرائم منسٹر بنتے ھی اپنی پھلی تقریر میں ڈاکڑروں کے ایکسرے اٹھاے عوام کو ان کی اولادں کے بارے میں سمجھا رھا تھا۔ اسے پاک بھارت تعلقات امریکہ چین یا IMF کی فکر نہی تھی بس اسے غم تھا تو ھماری آنے والی نسلوں کا تھا اسے کو کہتے ھیں صیح معانی میں سچا لیڑر دوستوں بات کہاں سے کہاں نکل گی دراصل میں سچ کو سچ جھوٹ کو جھوٹ کہنے والے قبیلہ سے تعلق رکھتا ھوں ۔ھر دور کے حکمراں کے ماضی اور حال کو پرکھتے ھوں ان کے اچھے برے فیصلوں کی تعریف اور تنقید کا پورا حق بھی رکھتا ھوں اور کھل کر کہو گا کے عمران خان کی سوچ اور ویژں اس ملک کی بھلائی کے لیے ھیں۔اور ھمیں اس کا ساتھ دینا چاھے۔اگر پورے ملک میں یکساں نظام تعلیم ھو جائے ۔اگر پورا ملک سرسبز وشاداب ھو جاے تو اگر انصاف سب کے لیے ایک ھو جائے تو یہ وہ سب کام ھیں جو عمران خان کرنا چاھتا ھے۔بارحال انڈیا ایک بار پھر پاکستان کی سالمیت کے خلاف دراندازی کر رھا ھے۔ ھمیشہ کی طرح وہ بھول بھی جاتا ھے کے محمد بن قاسم کے ساتھ جو جانباز بریصغیر میں آے تھے ان کی ااولادے ھی اس ملک پاکستان کی حفاظت کر ھی ھیں۔کوئی ماں کا لال پاکستان کی طرف گندی آنکھ سے نھی دیکھ سکتا ھم اپنے دشمن کو ریز ریز کر دے گے۔ پاکستان کی افواج پوری دنیا کی فوجوں سے ذیادہ طاقتور ھے۔اور ھمارا سالار عمران خان ھے۔ابہندد کو واپس کر کے بھارت کو ایک معوقہ اس لئے دیا ھے۔ کہ سوچ لو۔

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

How to determine emotional intelligence in your kids by hashir-zuberi

Emotional intelligence lays the foundation for a well-rounded and emotionally resilient individual. At Unity International School , we understand the significance of nurturing emotional intelligence in children. By cultivating self-awareness, empathy, and positive relationships, we empower our students to navigate life's challenges with grace and compassion. Together, let's shape emotionally intelligent leaders of tomorrow.  #EmotionalIntelligence #ChildDevelopment # UnityInternationalSchool https://www.linkedin.com/in/hashir-zuberi-9646a316?trk=contact-info https://fb.watch/m7NXZVZSNy/?mibextid=CDWPTG

کیا پراپرٹی کا کاروبار تباہ ہو چکا ہے ؟؟؟

  لازمی پڑھیں  دوستوں پوری دنیا کا اکنامکل سسٹم خراب ہو چکا ہے ۔شاید ہی کوئی ملک بچا ہو جو مہنگائی کے سونامی سے محفوظ رہا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور مسلمان ہونے کے ناطے سے ہمیں یقین ہیں کہ دنیا کی اکانومی صرف اور صرف سود کے نظام کی وجہ سے ان مشکلات میں گھری ہوئی ہے ۔ اور آپ اپنے اردگرد نظر دوڑائیں کے ہر طرف سے ہم اس برائی میں نہ چاہتے ہوئے بھی پہنس چکے ہیں ۔اپ اسلام آباد میں رئیل اسٹیٹ کے کاروبار کو دیکھ لیں ۔چند سالوں پہلے ایجنسی 21 نامی کمپنی سے شروع ہوئے سودی کاروبار نے دیکھتے ہی دیکھتے رئیل اسٹیٹ بزنس کو جکڑ لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کا طریقہ کار تھا کہ ہمارا یہ پروجیکٹ ہے جس کی نہ کوئی این او سی ہے نہ ہی پلاٹ کی قیمت ادا کی ہے نہ ابھی کسی قسم کی سائٹ ورک شروع ہوا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟  آپ ہمارے ایسے کسی پروجیکٹ میں ایک یونٹ خرید لیں جس کی قیمیت ایک کروڑ  روپے ہے 4 سال کی آسان اقساط میں 20٪ ڈاؤن پیمنٹ ادا کریں گے تو 20 ہزار منتھلی پرافٹ لیں اور اگر آپ یکمشت رقم ادا کرنے کے قابل ہیں تو پھر ایک لاکھ روپے ہر ماہ ہم آپ کو ادا کریں گے ۔ دوستوں قرآن آج جس کی بحرمتی پر غم وغصہ ہیں وہ قر...

یہ کھوکھا بیورو کریٹ کا ہے اور ساون کی بارش

  میرے قارئین میں بیشتر کو بخوبی دیسی مہینوں کے نام یاد ہو گے انھیں پنجابی ماہ بھی کہا جاتا ہے  جنھے بہت سے دوسرے لوگوں کی طرح ان ناموں کا نہیں معلوم انہیں میں بتا دیتا ہو سب سے پہلے شروع ہوتا ہے 1 چیت2ویساکھ 3 بیٹھ 4 پہاڑ 5 ساون 6 بنیادوں 7 اسو  8  کاتک  9 مغرب 10 پوہ  11 مارچ 12 پھگن ۔ بچپن میں ہماری نانی انھی مہینوں کے حساب سے چلتی تھی اور ہمیں  ہر ماہ اور اس کے نام کی خاصیت سمجھ آتی تھی جیسے ساون کا ایک خاص نام سے ہمیں  اندازہ ہو جاتا تھا کے بارشوں کا موسم شروع ہو گیا ہے اپنی تیاری کر لی جائے  ہمارے  گھروں میں اس ماہ میں  خوب احتیات کی جاتی تھی کہی کوئی چیز بارشوں کے پانی سے خراب نہ ہو جاے اور بجلی کی تاروں سے دور رہنے کی سخت تاکید کی جاتی تھی ۔ دنیا کے ہر خطے میں بارش ہوتی ہے اور سچ تو یہ ہے کہ انہی بارشوں کے سبب زمین پر حیوانوں کا جنم ممکن ہو سکا اگر یہ بارشیں  نہ ہو تو پھر نباتات کا خاتمہ ہو جائے گا۔ ساون میں تقریبا ایشیا اور یورپ کے سبھی ممالک میں بارشوں کا سلسلہ شروع  ہو جاتا ہے  ہر سال پاکستان  میں اس م...