آج کل ہمارے ملک میں ھر کوہئ معزز عدالتوں کے پچھے ہاتھ دھو کر پڑا ھوا ھے۔ کیا عدالتیں مقددس گآئے ھوتئ ھیں ؟ میں عمران خان کا بہت بڑا فین ہو ھو لیکن کرکٹ کی حد تک جب گوروں نے اس کھیل کو گلمیرس کے رنگوں سے آشنا کیا ھم بھی اپنے قومی کھیل ہاکی کو چھوڑ کر جاوید میاں داد کے چھکوں کے دیوانے بن گے عمران خان ایک اچھے کپتان تھے۔لیکن ورلڈ کپ لانا ٹیم ورک تھا ان سالوں میں پاکستان غالبا 4 کھیلوں کے ورلڈ کپ جیتا تھا۔ گلیمر اور ذیادہ شہورت کی وجہ سے عمران خان نے سماجی کاموں کا بیڑا بلند کیا۔پوری قوم نے اس کا ساتھ دیا حکومت نے اسے مفت زمیں دی اور کنسیر ہسپتال بن گیا۔عمران خان نے ملک کے سسٹم کو سمجھ لیا تھا جب وہ چندہ لینے عوام کی پاس جاتا تھا۔تو وہاں سے اسے سمجھ آیں کے اس ملک کی عوام کا اصل مسلہ صرف اور صرف انصاف ھے ۔اس عوام کو روٹی کپڑا مکان نہی چاھے اس انصاف چاھے صر ف انصاف اور پھر اس نے وہاں سے تحریک انصاف شروع کی سیاسی جماعت کی تشکیل ھوہی اور عوام کو انصاف دیلانے کے لیے عمران خان نے کمر کس لی۔شروع میں ھی عمران خان کو سمجھ اگی کے اس ملک میں انصاف فراھم کرنے والے اداروں سے ٹکر لینا آسان کام نہں اسے ب