اور ھم نے اپنے کاروبار کی مزید ترقی کا سفر جاری رکھتے ھوے اسلام آباد کا پوش سیکٹر ایف ٹین مرکز میں برانچ کا اضافہ کر لیا۔ اس مرحلہ میں ھمیں بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رھا ھے۔سب سے پہلے سوال تھا لوکیشن ؟۔ جس کے لیے کافی سوچ بچار کے بعد قرعہ فال ستی مینشن نزد D.watson کا نکلا لو جی یونٹ مالک بہت نفیس انسان پہلی ملاقات میں معاملات Done اور پھر رینوشین کے مراحل تہ کرنے کی ایک لمبی داستان جو پھر کبھی اصل مدا یہ ھے بھایو کے F-10 میں شاپنگ کرنے اور بڑی بڑی برانڈز کے outlets اربوں روپے کمانے والے پراپرٹی ڈیلرز کے دفاتر کے علاوہ food point کی وجہ سے بھی یہ مرکز کافی شہرت رکھتا ھے۔محاورں سے میری نہیں لگتی آپ مجھے کریٹک بھی کر سکتے ھیں ’دور کے ڈھول سہانے والی بات ھے انتہائی افسوس سے کہنا پڑ رھا ھے کہ اس مرکز کی حالت بہت خراب ھے صفائی کا کوی نظام نہیں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ، آے روز چوریاں وارداتیں معمول، پارکنگ دھرم برھم،اور سب سے ذیادہ تشویشناک صورت حال پلازوں کی ڈرینج تباہ برباد ھو چکی ھے جس کی وجہ سے پورا مرکز انسانی غلاظت بھرا پڑا ھے۔ ایک اور بات جس کے بارے میں ہمارے دوست نے آگاہ کیا جو پ